SUFI QUOTES IN URDU.. Dewan Bu Ali Shah Qalander ra 😍
SUFI quotes in Urdu..
Sufi quotes..
Sufi poerty
Dewan Bu ali shah qalander . ra
یا رسول الله صلی الله علیه وسلم بشر سے لیکر فرشتوں تک سب آپﷺ کے دیوانہ
عاشق ہیں اور ہر چھوٹے بڑے کی زبان پر آپ ﷺ کا ذکر خیر ہے۔ ہر ایک ذرہ آپ کی شراب
عشق کے پیمانہ(جام) سے بدمست اور متوالا ہو چکا ہے۔ لہذا تمام ذرات مستی اور رندی کی وجہ
سے فضا میں رقص کررہے ہیں۔
جوشخص آپ ﷺ کے جلوی مستان کو ایک نظر سے دیکھے گا وہ قیامت تک اپنے ہوش و
حواس کھو بیٹے گا اور اسے اپنے آپ کی کوئی سدھ بد نہیں ہوگی
.
جب آپ ﷺ کے سچے عاشق کا دل آپ ﷺ کی رہائش گاہ بنے گا تو پھر آپﷺ کا
عشق وہاں آپ ﷺ کے حسن و جمال کی شمع کو روشن کرے گا۔
Comments
Post a Comment