sufi poerty in Urdu // sufi Urdu poetry.
Sufi poetry in Urdu Sufi urdu poetry.. شہرت کا شوق کہاں میں تو بس عام ہونا چاہتا ہوں عاشق ہوں تیرا تیرے عشق میں نیلام ہونا چاہتا ہوں مجھے کافر کہو گے تو تمہارا کیا بھلا ہوگا میرا بھی وہی خدا نکلا تو پھر تمہارا کیا ہوگا زاہد تجھے معلوم نہیں انداز عشق سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا تو نے بس دیکھا ہے صحرا میں ایک درویش تم نے درویش میں بھی صحرا نہیں دیکھا سر اٹھا کر بھی دعا کرنا جائز ہے مگر سجدہ کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی عشق رومی عشق جامی عشق کوہ طور عشق حبشی عشق قرنی عشق ہے منصور اللہ تو بے نیاز ہے ملنے کو ،گھر میں ہی مل جائے نہ ملے تو کعبہ میں بھی نہ ملے بات ہے تڑپ اور اخلاص کی عبادت قبول ہو یا نہ ہو ندامتیں قبول ہو جاتی ہے یہی توبہ کا فلسفہ ہے میں شور زدہ اک خاک تھا میرا مرشد مجھ میں آ بسا میرے آنسو میٹھے ہو گئے میں اتنا رویا عشق میں رب تو رہتا ہے چار سو میں ہی غائب کہیں پہ رہتا ہوں روحیں اپنے جیسی روحوں کو ڈھونڈ لیتی ہے یہ طا...